Wednesday, April 28, 2021

https://youtube.com/watch?v=36DavEtXJW4&feature=share

Assalamu Alaikum

With deep sorrow it is learnt that Dr. Kamal Sharief sahib is no more...Inna lillahi wainna ilaihi Rajivoon..

May Allah rest his soul in peace and give sabr to his near and dear ones. 

Please see the video
VMK

Tuesday, April 6, 2021

٢٢ شعبان ١٤٤٢5 اپریل 2021آج بعد نماز عصر کانگرتکیہ مسجد میں جمعیت علماء شہر آمبور کا انتخابی اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت الحاج مدیکار اشفاق احمد صاحب نائب صدر اہل سنت والجماعت آمبور نے فرمائ۔اجلاس کا آغاز مولانا سعیدالدین صاحب قاسمی خطیب و امام محمد پورہ مسجد نے تلاوت قرآن مجید سے فرمایابحیثت مشاہد مولانا خطیب سعید صاحب باقوی جنرل سکریٹری جمعیت علماء تاملناڈو تشریف فرما رہے مولانا سعید نے جمعیت علماء ہند کے خدمات اور کارنامہ پر نہایت پر مغز خطاب فرمایااس کے بعد جمعیت علماء تاملناڈو کے رکن حسن احمد آمبوری نے منتخب شدہ عہدے داران اور اراکین منتظمہ آمبور کا اسم گرامی پڑھ کر سنایا۔اس موقع پر شہر کے معروف و مشہور علماء کرام شریک رہے جن میں خاص طور پر مفتی مصباح اللہ صاحب قاسمی خطیب و امام مسجد نوراللہ پیٹ مولانا سعادت اللہ صاحب قاسمی خطیب و امام مسجد ھاشم درگم عبد اللہ صاحب لیاقت علی صاحب الحاج مدیکار اشفاق احمد صاحب وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ہدیہ تشکر صدر محترم مولانا ضیاالدین صاحب مدنی نے فرمایااجلاس کا اختتام مفتی مصباح اللہ صاحب کی دعا پر ہوا۔از خدام جمعیت علماء تاملناڈو


٢٢ شعبان ١٤٤٢
5 اپریل 2021

آج بعد نماز عصر کانگرتکیہ مسجد میں جمعیت علماء شہر آمبور کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا

جس کی صدارت الحاج مدیکار اشفاق احمد صاحب نائب صدر اہل سنت والجماعت آمبور نے فرمائ۔

اجلاس کا آغاز مولانا سعیدالدین صاحب قاسمی خطیب و امام محمد پورہ مسجد نے تلاوت قرآن مجید سے فرمایا

بحیثت مشاہد مولانا خطیب سعید صاحب باقوی جنرل سکریٹری جمعیت علماء تاملناڈو تشریف فرما رہے مولانا سعید نے جمعیت علماء ہند کے خدمات اور کارنامہ پر نہایت پر مغز خطاب فرمایا

اس کے بعد جمعیت علماء تاملناڈو کے رکن حسن احمد آمبوری نے منتخب شدہ عہدے داران اور اراکین منتظمہ آمبور کا اسم گرامی پڑھ کر سنایا۔

اس موقع پر شہر کے معروف و مشہور علماء کرام شریک رہے جن میں خاص طور پر مفتی مصباح اللہ صاحب قاسمی خطیب و امام مسجد نوراللہ پیٹ مولانا سعادت اللہ صاحب قاسمی خطیب و امام مسجد ھاشم درگم عبد اللہ صاحب لیاقت علی صاحب الحاج مدیکار اشفاق احمد صاحب وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

ہدیہ تشکر صدر محترم مولانا ضیاالدین صاحب مدنی نے فرمایا

اجلاس کا اختتام مفتی مصباح اللہ صاحب کی دعا پر ہوا۔

از خدام جمعیت علماء تاملناڈو