السلام علیکم
الحمد للہ ہمارا ملک ۱۲۰ کروڈ لوگوں کا بہت بڑا اور عالیشان دیش ہے جس میں مسلمانوں کی تعداد لگ بھگ ۲۰ کروڈ ہے۔ بھاجپا کی حکومت ہے اور شری نریندر مودی جی ہمارے وزیر اعظم ہیں۔ ہمارے سیاسی لیڈروں سے درخواست ہے کہ وہ ہمارے عزت مآب وزیر اعظم اور دیگر وزراء سے ملیں اور دیش کے اہم مسائل پر بات چیت کر حل ڈھونڈنے کی کوشش کریں۔ ملک کی ترقی کے لۓ حکومت کا ساتھ دیں ۔
انتخابات کے وقت مختلف خیال ہو سکتے ہیں مگر جب حکومت بن جاتی ہے تب سب کو ایک ہو کر ملک کو مضبوط بنانے کی ذمہ داری نبھانا ہے ۔ جو تکلیف اب ہمارے سامنے ہے وہ ان شاءاللہ جلد دور ہو جاۓگی۔ حالات کے تبدیل ہونے میں ہمیشہ وقت نہیں لگتا ہے۔
گروپ کے دوستوں سے یہی امید ہے کہ وہ آپسی دوستی بھلائ اور خوشحالی پر زور دیںگے اور بیر سے پرہیز کریںگے تاکہ ہمارا ملک ہمیشہ سارے جہاں سے اچھا رہے ۔
خدا حافظ
وی یم خلیل الرحمن
آمبور

No comments:
Post a Comment